پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نیو ایئر نائٹ کی تیاریاں منچلے چست پو لیس سست شراب نوشی سرور کی محفلوں پر کروڑوں رو پے اُڑائے جائیں گے،بکنگ کرلی گئی،افسوسنا ک انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی)نیو ایئر نائٹ کی تیاریاں منچلے چست پو لیس سست شراب نوشی سرور کی محفلوں پر کروڑوں رو پے اڑا دیے جا ئیں تفصیل کے مطا بق فیصل آباد مین نیو ایئر نائٹ منانے کے لیے منچلوں نے تیاریاں شروع کر دی منچوں نے شراب اور شباب کی خفیہ محفلیں سجا نے کے لیے

مختلف ہوٹلوں ،فارم ہا ؤس ،عا لی شان بنگلوں میں بکنک کروا لی تا کہ آزادزنہ شراب اور شباب کا آزادانہ استعما ل ہو سکے منچوں نے محفل موسیقی سجا نے کے لے گلوکاراؤں اور مختلف ڈنسرز کو بک کر لیا نیو ایئر نائٹ بھرپور طریقے سے منا نے کے لیے منچلے جست اور پولیس اہلکار سست ہو گئے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…