منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کی خواجہ حارث سے ملاقات، العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف بڑے اقدام کافیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ، جلد خواجہ حارث کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے خواجہ حارث سے ملاقات کی جس میں مسلم لیگ (ن)نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے

کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے لاہور میں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی خواجہ حارث سے 5 گھنٹے طویل ملاقات بھی ہوئی، جس میں قانونی معاملات پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق بہت جلد خواجہ حارث کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی اور سزا کے خلاف پٹیشن کی تیاری کے بعد مریم نواز اور خواجہ حارث کی ایک اور ملاقات بھی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…