پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات سے قبل بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ،کیا کچھ طے پاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاونٹس کمیٹی اور قائمہ کمیٹیوں کا معاملہ،پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات سے قبل بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی کارروائی افہام و تفہیم کے ساتھ چلانے پر اتفاق کے لئے اپوزیشن اور حکومت نے کوششیں شروع کردیں ہیں اپوزیشن نے حکومت… Continue 23reading پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات سے قبل بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ،کیا کچھ طے پاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































