ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور دفاتر پر حملے کی دھمکیاں، حکومت سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد پر رابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈپٹی کنو ینرز کنو رنوید جمیل ،نسر ین جلیل اوررابطہ کمیٹی کے اراکین نے شر کت کی۔

اجلا س میں ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی شہید علی رضا عابد ی کے ایصال ثو اب کیلئے فا تحہ خو انی کی گئی اور اس قتل کی پر زور الفا ظ میں مذمت کی گئی حکو مت وقانون نافذ کر نے والے ادارو ں سے قاتلو ں کی گر فتاری کا مطالبہ کیا گیا۔رابطہ کمیٹی کے اجلا س میں ایم کیو ایم کے رہنما ں اور دفا تر کو سیکو رٹی کی عدم فر اہمی پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر کیا اور حکو مت پر زور دیا کہ نا پسندیدہ واقعات کی روک تھام کیلئے ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور دفاترکو فول پر وف سیکورٹی فر اہم کی جا ئے کیو نکہ یہ با ت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ ایم کیو ایم کے رہنماؤ ں اور دفا تر پر حملے کی دھمکیاں مو صول ہو رہی ہیں محفل ذکر مصطفی پر ہو نے والا بم دھما کہ اور علی رضا عابد ی کی شہا دت اس بات کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔اجلا س میں صوبہ سندھ کی بدلتی سیا سی صورتحا ل پر تفصیلی تبا دلہ خیال کیا گیا سندھ میں قائد حزب اختلا ف فر دوس شمیم نقوی سے ہو نے والی ملا قات پر کنو رنوید جمیل نے اجلا س کو آگا ہ کیا اس پس منظر میں مستقبل کی حکمت عملی بھی زیر غور آئی ۔  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد پر رابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈپٹی کنو ینرز کنو رنوید جمیل ،نسر ین جلیل اوررابطہ کمیٹی کے اراکین نے شر کت کی۔ اجلا س میں ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی شہید علی رضا عابد ی کے ایصال ثو اب کیلئے فا تحہ خو انی کی گئی اور اس قتل کی پر زور الفا ظ میں مذمت کی گئی

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…