سکھر میں بیٹے کے ہاتھوں ضعیف باپ قتل! سفاک بیٹے نے قتل کیوں کیا ؟ اعتراف جرم میں حیرت انگیز انکشافات
سکھر (این این آئی)سندھ کے شہر سکھر کے علاقے صالح پٹ میں جائیداد کی لالچ میں لے پالک بیٹے نے ضعیف باپ کو قتل کر دیا اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے الزام مخالفین پرلگا دیا۔پولیس نے ملزم کو تحویل میں لے کر پوچھ گچھ کی تو اس نے اعترافِ جرم کر لیا۔تفصیلات کے… Continue 23reading سکھر میں بیٹے کے ہاتھوں ضعیف باپ قتل! سفاک بیٹے نے قتل کیوں کیا ؟ اعتراف جرم میں حیرت انگیز انکشافات











































