اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نتائج سے پہلے جیت کا اعلان خواجہ سعدرفیق کو بھاری پڑ گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سخت نوٹس، بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

نتائج سے پہلے جیت کا اعلان خواجہ سعدرفیق کو بھاری پڑ گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سخت نوٹس، بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 131سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ سعد رفیق کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کہاکہ ریٹرننگ آفیسر این اے131میں تمام ایجنٹوں اور امیدواروں کی موجودگی میں رزلٹ کی تکمیل کا کام کررہا ہے ۔ لہذا کسی امیدوار کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ… Continue 23reading نتائج سے پہلے جیت کا اعلان خواجہ سعدرفیق کو بھاری پڑ گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سخت نوٹس، بڑا قدم اُٹھالیا

این اے 124، پی ٹی آئی کو دوسری بار بڑے مارجن سے شکست ،شاہد خاقان نے غلام محی الدین کو کتنے ووٹوں سے ہرایا؟مکمل نتائج جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

این اے 124، پی ٹی آئی کو دوسری بار بڑے مارجن سے شکست ،شاہد خاقان نے غلام محی الدین کو کتنے ووٹوں سے ہرایا؟مکمل نتائج جاری

لاہور( این این آئی) حلقہ این اے 124میں تحریک انصاف کو دوسری بار بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز شریف نے ایک لاکھ46ہزار306 ووٹ حاصل کر کے اپنے مد مقابل پی ٹی آئی کے نعمان قیصر کو تقریبا 65ہزار کے… Continue 23reading این اے 124، پی ٹی آئی کو دوسری بار بڑے مارجن سے شکست ،شاہد خاقان نے غلام محی الدین کو کتنے ووٹوں سے ہرایا؟مکمل نتائج جاری

ضمنی الیکشن ٗمظفر گڑھ میں انوکھا انتخاب،ماں اوربیٹے کا مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

ضمنی الیکشن ٗمظفر گڑھ میں انوکھا انتخاب،ماں اوربیٹے کا مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

مظفر گڑھ(این این آئی)مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات میں ماں نے بیٹے کو شکست دید ی۔ضمنی انتخابات میں مظفر گڑھ کے حلقے پی پی 272 میں ماں اور بیٹے نے ایک ہی نشست پر انتخابات لڑا۔آزاد امیدوار ہارون سلطان بخاری پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والی اپنی والدہ زہرا بتول کے مدمقابل… Continue 23reading ضمنی الیکشن ٗمظفر گڑھ میں انوکھا انتخاب،ماں اوربیٹے کا مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

ضمنی انتخابات میں کامیابی پر (ن) لیگ کا بھرپور جشن ، بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم ،پی ٹی آئی کے کارکنوں میں مایوسی ، گھروں کو واپس لوٹنے سے دفاتر خالی ہوگئے،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

ضمنی انتخابات میں کامیابی پر (ن) لیگ کا بھرپور جشن ، بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم ،پی ٹی آئی کے کارکنوں میں مایوسی ، گھروں کو واپس لوٹنے سے دفاتر خالی ہوگئے،بڑا اعلان کردیاگیا

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی جانب سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ضمنی انتخابات میں کامیابی پر بھرپور جشن منایا گیا ، کارکنوں کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر اور پارٹی ترانوں پر بھنگڑے ڈالے گئے اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، لیگی کارکنوں نے پابندی کے باوجود آتش بازی… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں کامیابی پر (ن) لیگ کا بھرپور جشن ، بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم ،پی ٹی آئی کے کارکنوں میں مایوسی ، گھروں کو واپس لوٹنے سے دفاتر خالی ہوگئے،بڑا اعلان کردیاگیا

بڑا بریک تھرو، امریکا نے افغانستان سے فوج نکالنے پر رضا مندی ظاہر کردی،امریکی وفد کی طالبان سے ملاقات،اہم ترین اعلان کردیاگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

بڑا بریک تھرو، امریکا نے افغانستان سے فوج نکالنے پر رضا مندی ظاہر کردی،امریکی وفد کی طالبان سے ملاقات،اہم ترین اعلان کردیاگیا

کابل (آئی این پی ) طالبان نے دعوی کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے فوج کے انخلا پر رضا مندی ظاہر کردی ہے، امریکا کے 6 رکنی وفد سے ملاقات کے دوران امریکی فوج کی افغانستان سے واپسی سمیت تمام مسائل کے حل پر اتفاق کیا گیا، امریکی وفد سے تفصیلی نہیں بلکہ عمومی… Continue 23reading بڑا بریک تھرو، امریکا نے افغانستان سے فوج نکالنے پر رضا مندی ظاہر کردی،امریکی وفد کی طالبان سے ملاقات،اہم ترین اعلان کردیاگیا

ضمنی انتخابات،پریذائیڈنگ آفیسر کا کنٹرول اس کے پاس نہیں ہے، بوتھ میں فوجی ووٹرز کے ساتھ کیا سلوک کرتے رہے؟ ن لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

ضمنی انتخابات،پریذائیڈنگ آفیسر کا کنٹرول اس کے پاس نہیں ہے، بوتھ میں فوجی ووٹرز کے ساتھ کیا سلوک کرتے رہے؟ ن لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل الیکشن کے 3بنیادی ایشوز سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا تھا، آج پھر وہی ایشوز نظر آرہے ہیں، پریذائیڈنگ آفیسر کا کنٹرول اس کے پاس نہیں ہے، بوتھ میں فوجی ووٹرز کی… Continue 23reading ضمنی انتخابات،پریذائیڈنگ آفیسر کا کنٹرول اس کے پاس نہیں ہے، بوتھ میں فوجی ووٹرز کے ساتھ کیا سلوک کرتے رہے؟ ن لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

حلقہ پی پی 163 ،پی ایم ایل (ن) کے ملک سیف الموک کھوکھر اور تحریک انصاف کے محمد منشاء سندھو کا مقابلہ، مکمل نتیجہ جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

حلقہ پی پی 163 ،پی ایم ایل (ن) کے ملک سیف الموک کھوکھر اور تحریک انصاف کے محمد منشاء سندھو کا مقابلہ، مکمل نتیجہ جاری

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سیف الموک کھوکھر نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 163 سے 28ہزار 589ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔ اتوار کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سیف الموک کھوکھر… Continue 23reading حلقہ پی پی 163 ،پی ایم ایل (ن) کے ملک سیف الموک کھوکھر اور تحریک انصاف کے محمد منشاء سندھو کا مقابلہ، مکمل نتیجہ جاری

ہم نے پر ویز مشرف کا احتساب بھگتا ہے نیا زی تو ابھی کل کا بچہ ہے ‘عمران خان جعلی وزیر اعظم ہے‘شاہد خاقان عباسی نے جیت کے بعد دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

ہم نے پر ویز مشرف کا احتساب بھگتا ہے نیا زی تو ابھی کل کا بچہ ہے ‘عمران خان جعلی وزیر اعظم ہے‘شاہد خاقان عباسی نے جیت کے بعد دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم نے پر ویز مشرف کا احتساب بھگتا ہے نیا زی تو ابھی کل کا بچہ ہے ہم تحمل کی سیاست کرتے ہیں لیکن اگر ضرورت پڑی تو عمران خان کے خلاف ’’لاہوری اسٹائل ‘‘میں مقابلہ کریں گے ‘عمران خان جعلی وزیر… Continue 23reading ہم نے پر ویز مشرف کا احتساب بھگتا ہے نیا زی تو ابھی کل کا بچہ ہے ‘عمران خان جعلی وزیر اعظم ہے‘شاہد خاقان عباسی نے جیت کے بعد دھماکہ خیز اعلان کردیا

نواز شریف بغیر شناختی کارڈ کے ووٹ ڈالنے گئے تھے ان کو بھی اجازت نہیں دی گئی اس سے زیادہ شفافت کیا ہو سکتی ہے ؟ن لیگ کا فوجی جوانوں پر اعتراض بھی مسترد

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

نواز شریف بغیر شناختی کارڈ کے ووٹ ڈالنے گئے تھے ان کو بھی اجازت نہیں دی گئی اس سے زیادہ شفافت کیا ہو سکتی ہے ؟ن لیگ کا فوجی جوانوں پر اعتراض بھی مسترد

پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان اور ایم پی اے شوکت یوسفزئی نے ضمنی الیکشن کو شفاف قرار دیتے ہوئے ن لیگ کی طرف سے پولنگ بوتھ کے اندر فوجی جوانوں کی موجودگی پر تحفظات کو مسترد کر دیا شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن پہلے ہی ہار مان چکی انہوں… Continue 23reading نواز شریف بغیر شناختی کارڈ کے ووٹ ڈالنے گئے تھے ان کو بھی اجازت نہیں دی گئی اس سے زیادہ شفافت کیا ہو سکتی ہے ؟ن لیگ کا فوجی جوانوں پر اعتراض بھی مسترد