بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سانحہ ساہیوال ،خلیل کے اہل خانہ کاجے آئی ٹی کی تحقیقات میں شامل ہونے سے انکار ،سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 29  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے خلیل کے اہل خانہ نے جے آئی ٹی کی تحقیقات میں شامل ہونے سے انکار کر تے ہوئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جے آئی ٹی پر اعتماد نہیں اس لئے تحقیقات میں شریک نہیں

ہوں گے۔ جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے احتشام امیر الدین ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے رات دو بجے طلبی کے کاغذات پر دستخط کرائے جاتے ہیں اور پھر کہا جاتا ہے کہ آپ پیش ہوں ، گرفتار ملزمان کو صرف علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا اور کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی پر اعتماد نہیں یہ کیس کو خراب کر رہی ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…