شہباز شریف رہا ہو کر وال سٹریٹ جرنل کے خلاف ہر جانے کا دعویٰ کریں گے لیکن حکومت پہلے یہ کام کرے ،ن لیگ نے حیرت انگیز اعلان کردیا
اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب وزیراعظم کی اجازت یا مرضی سے کام نہیں کرتا لیکن قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جس بھونڈے طریقے سے گرفتار کیاگیا اس کی دنیا میں مثال نہیں ملتی پاکستان میں جمہوریت کو ہر وقت خطرہ رہتا ہے اس وقت… Continue 23reading شہباز شریف رہا ہو کر وال سٹریٹ جرنل کے خلاف ہر جانے کا دعویٰ کریں گے لیکن حکومت پہلے یہ کام کرے ،ن لیگ نے حیرت انگیز اعلان کردیا