اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکو مت ایک سال بھی پورا کر تی نظر نہیں آتی، مارچ 2019 میں کیا ہوگا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

فیصل آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ے رہنماسا بق وزیر قانون پنجاب را نا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکو مت ایک سال بھی پورا کر تی نظر نہیں آتی عوام کے صبر کا پیما نہ لبریز ہو تا نظر آ رہا ہے مارچ 2019 کا مہینہ ملک کی سیا ست میں اہم کردار ادا کر ے گا مارچ میں کئی مارچ ہو تے نظر آ رہے ہیں پنڈی کا شیطان ایک ماہ ٹرین میں بیٹھ کر جو ڈرا مہ کر نا چا ہتا ہے جلد پوری قوم کے سا منے آجا ئے گا

سا نحہ سا ہیوال حکو مت کی کار کردگی پر سوا لیہ نشان بن گئی مظلوموں کو 18گھنٹے سے زا ئد اسلام آباد کی سڑکوں پر گھسیٹا گیا پی ٹی آئی کی حکو مت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو ئی بجلی گیس کے نرخ بڑھا کر عوام پر ظلم کیا گیا وہ گز شتہ روز اپنے حلقہ سے آئے ہو ئے معززین سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکو مت کی ناقص کار کردگی نے پورے ملک کی مشکلات میں اضا فہ کر دیا گیس اور بجلی کے نرک بڑھا کر عوام کا جینا دو بھر کر دیا انہوں نے کہا کہ کو ئی بھی ملک چندے مانگ کر نہیں چلا یا جا سکتا اس کے لیے واضع پا لیسیاں بنا نا پڑتی ہیں عمران خان کی کو ئی واضع پا لیسی نہیں انکا ہر وزیر اپنی ایک اینٹ کی الگ مسجد بنا کر بیٹھا ملک کو ایک بار پھر40سال پیچھے دھکیل دیا گیا آج مسلم لیگ ن کی حکو مت ہو تی تو پاکستان میں حوشحا لی دور دورہ ہو تا اور ملک ایژیاء کا ٹا ئیگر ہو تا انہوں نے کہا کہ ریلوے کا پا گل وزیر جو نئی ٹرین چلا تا ہے وہ پہلے ہی دن حادثے کا شکار ہو جا تی ہے اب پنڈی کا شیطان ایک ماہ تک ٹرین میں پیٹھ کر ڈرا مہ بازی کر کے قوم کے کروڑوں روپے سے ٹرین کی ایک بوگی تیار کروا ئے گا جس کا حساب پنڈی کے شیطان کو دینا پڑے گا انہوں نے کہا کہ سا نحہ سا ہیوال پر موجودہ حکو مت اصل مجرمان کو بچا نا چا ہتی ہے بے گنا ہوں کو انصاف دینے کی بجا ئے اسلام آباد کی سڑکوں پر ذلیل و خوار کیا جا رہا ہے مظلوم خاندان کے سا تھ مزید ظلم کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکو مت ایک سال بھی پورا کر تی نظر نہیں آتے عوام کے صبر کا پیما نہ لبریز ہو تا نظر آ رہا ہے مارچ 2019 کا مہینہ ملک کی سیا ست میں اہم کردار ادا کر ے گا مارچ میں کئی مارچ ہو تے نظر آ رہے ہیں ۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…