شریف خاندان کے خلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے تشکیل بنچ سے جسٹس عمر عطابندیال کی ازخود علیحدگی کی خبریں ، سپریم کورٹ نے وضاحت جاری کردی
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے ترجمان نے شریف خاندان کے خلاف نیب کی اپیلوں کی سماعت کے حوالے سے قائم تین رکنی بنچ سے جسٹس عمر عطابندیال کے ازخود الگ ہونیکی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیدیا اور واضح کیاہے کہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے خود کو بینچ سے… Continue 23reading شریف خاندان کے خلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے تشکیل بنچ سے جسٹس عمر عطابندیال کی ازخود علیحدگی کی خبریں ، سپریم کورٹ نے وضاحت جاری کردی