پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

9 سالہ بچی کو نامعلوم ملزمان نے جنسی درندگی کے بعد بے دردی سے قتل کردیا ،لاش کو ٹکرے ٹکرے کرکے قبرستان کے قریب پھینک دیاگیا، لرزہ خیز واقعہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ(آئی این پی )نوشہرہ کلاں محلہ خاتو خیل کی رہائشی نو سالہ بچی مناہل کو نامعلوم ملزمان نے جنسی درندگی کے بعد بے دردی سے قتل کردیا اور بعد میں لاش کو ٹکرے ٹکرے کرکے باجوڑ قبرستان کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے درندہ صفت ملزمان کی بھیانک وردات کے بعد علاقے میں خوف وہراس عوام نے واقعے کے خلاف زبردست احتجاج کیا اور ملزمان کی عدم گرفتاری تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلاں محلہ خاتوخیل کی نوسالہ بچی مناہل دخترشاہ سید گزشتہ روز مدرسہ جانے

کیلئے گھر سے نکلی اور واپس نہیں آئی اگلے روز نامعلوم درندہ صفت ملزمان نے بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد بے دری سے قتل کرکے ان کے ٹکڑے ٹکڑے کردیا افسوسناک واقعے کے خلاف عوام سراپااحتجاج پولیس فوری طورپر درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلائیں بعدازاں ڈی پی او نوشہر ہ منصورامان نے خود جائے وقوع کا دورہ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…