منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،وزیر خزانہ اسد عمر نے جنوری کے وسط میں منی بجٹ لانے کا اعلان کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے جنوری کے وسط میں منی بجٹ لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بل ریونیو پیدا کرنے کیلئے نہیں لارہے، آئی ایم ایف کی شرائط سے زیادہ اصلاحات کی رفتار اور سمت اہم ہے، وزارت خزانہ نے اب تک جو بھی فیصلے کئے ہیں ان کا آئی ایم ایف کی شرائط سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ جنوری کے وسط میں منی بجٹ لا رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ

ہم منی بل ریونیو پیدا کرنے کیلئے نہیں لارہے۔ انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کی شرائط سے زیادہ اصلاحات کی رفتار اور سمت اہم ہے، وزارت خزانہ نے اب تک جو بھی فیصلے کئے ہیں ان کا آئی ایم ایف کی شرائط سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پی آئی اے اور اسٹیل مل کی بحالی کیلئے جنوری کے آخر تک پلان سامنے آجائے گا، یہ طے ہوجائیگا کہ دونوں اداروں کو کیسے بحال کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ان اداروں کی بحالی کیلئے گرینڈ حکمت عملی بنارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…