کتنے دہشت گرد حملہ کرنیوالے ہیں؟ سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم ، حساس اداروں نے مراسلہ جاری کر دیا
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان بھر میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ حساس ادارے نے پولیس اور سی ٹی ڈی سمیت تمام سیکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں بلوچستان بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔سیکیورٹی… Continue 23reading کتنے دہشت گرد حملہ کرنیوالے ہیں؟ سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم ، حساس اداروں نے مراسلہ جاری کر دیا







































