منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف سیاستدان نےبالآخر شادی کر لی یہ کون ہیں؟ اہلیہ کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما ڈاکٹر صغیر احمد رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے۔ڈاکٹر صغیر احمد کی شادی کی تقریب گزشتہ روز کراچی میں ہوئی۔پی ایس پی رہنما کے ولیمے کی تقریب (آج)29 دسمبر کو ڈی ایچ اے گالف کلب میں ہوگی۔پی ایس پی میں شمولیت سے قبل ڈاکٹر صغیر احمد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا حصہ تھے جبکہ دسمبر 2015 میں بلدیاتی انتخابات

کے لیے انہوں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے بھرپور مہم بھی چلائی تھی۔وہ ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے اور انہوں نے صوبائی وزیر صحت کے طور پر بھی خدمات انجام دیں تاہم 7 مارچ 2016 کو ڈاکٹر صغیر احمد نے ایم کیو ایم اور صوبائی اسمبلی کی نشست سے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…