یہ عام لوگ ہیں کون؟ الیکشن کمیشن کے لوگ کہاں ہیں؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے الیکشن کمیشن سے کیا چیز طلب کر لی؟
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس(ر)وجیہہ الدین کی سیاسی جماعت عام لوگ اتحادرجسٹریشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے منسوخی کاحکم نامہ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس(ر)وجیہہ الدین نے پارٹی رکنیت منسوخی کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کررکھاہے، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے جسٹس(ر)وجیہہ الدین کی سیاسی جماعت… Continue 23reading یہ عام لوگ ہیں کون؟ الیکشن کمیشن کے لوگ کہاں ہیں؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے الیکشن کمیشن سے کیا چیز طلب کر لی؟