اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

(ن )لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر مراد سعید کے ساتھ بیٹھ کرسرگوشیوں میں مصروف ،جس نے دیکھا دیکھتارہ گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق قومی اسمبلی میں حکومتی بنچز کے پاس جا پہنچے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کرنے والے مراد سعید کے پاس جا پہنچے اور ان کے سامنے والی نشست پر بیٹھ گئے۔مراد سعید اور خواجہ سعد رفیق کو آپس میں بات کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ گذشتہ روز

جب وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کی تو اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا تاہم ان کی تقریر ختم ہوتے ہی خواجہ سعد رفیق حکومتی بنچز کے پاس آ کر بیٹھ گئے اور سیٹ کا رخ مراد سعید کی جانب موڑ کر ان سے باتیں کرنے لگ گئے۔دونوں رہنما خوش گپیوں میں مصروف رہے ایسا لگ رہا تھا کہ سعد رفیق نے کوئی خاص پیغام مراد سعید کو دینے کی کوشش کی ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…