’’خدا کیلئے میرا کیس مزید نا چلائیں ‘‘لاپتہ شخص کی اہلیہ اپنے شوہر کی جان بچانے کیلئے عدالت میں دائردرخواست واپس لینے پر مجبور ہوگئی،فون پر کیا دھمکی دی گئی؟ افسوسناک انکشافات
کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ میں شہری محمود اعظم قاسمی کی گمشدگی کا معاملہ لاپتہ شخص کی اہلیہ کی جانب سے درخواست واپس لینے پر نمٹادی۔سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ شہری محمود اعظم قاسمی کی اہلیہ نے کہاکہ میں درخواست واپس لینا چاہتی ہوں،پرائیویٹ نمبر سے نامعلوم شخص شوہر کی گمشدگی کی درخواست واپس لینے… Continue 23reading ’’خدا کیلئے میرا کیس مزید نا چلائیں ‘‘لاپتہ شخص کی اہلیہ اپنے شوہر کی جان بچانے کیلئے عدالت میں دائردرخواست واپس لینے پر مجبور ہوگئی،فون پر کیا دھمکی دی گئی؟ افسوسناک انکشافات