کشمیریوں سے متعلق توہین آمیز بیان، پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر فیاض چوہان کو لینے کے دینے پڑ گئے، کشمیریوں سےکیا کہہ کر معافی مانگ لی؟
لاہور (نیوز ڈیسک) فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری اپنی بیوی کے قاتلوں کو گرفتار کرنا تو دور کی بات ان کا سراغ تک نہ لگا سکے، آصف علی زرداری اپوزیشن کو کہتے ہیں آئو حکومت کے خلاف قرارداد پیش کریں، زرداری صاحب نے حکومت کے خلاف… Continue 23reading کشمیریوں سے متعلق توہین آمیز بیان، پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر فیاض چوہان کو لینے کے دینے پڑ گئے، کشمیریوں سےکیا کہہ کر معافی مانگ لی؟