اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

ایس پی سہائے عزیز کا ایک اور کارنامہ معروف خاتون اینکر اور اس کے شوہر کورنگے ہاتھوں پکڑ لیا دونوں کیا شرمناک کام کر رہے تھے؟ حیران کن تفصیلات

datetime 27  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر اور اسکا شوہر گاڑیوں کی چوری میں ملوث نکلے، آئس نشے کے عادی، ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے سے گاڑیوں کی چوریوں کا معمہ ایس پی کلفٹن سوہائےعزیز نے حل کر لیا ، چور کوئی اور نہیں بلکہ معروف اینکر سیدہ سلمیٰ عرف مہک اور اس کا شوہر نکلے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی کلفٹن سوہائے

عزیز نے بتایا کہ دونوں میاں بیوی آئس نشے کے عادی ہیں اور نشہ پورا کرنے کیلئے گاڑیاں چوری کیا کرتے تھے۔ دونوں نے پسند کی شادی کی تھی۔ سوہائے عزیز کا مزید کہنا تھا کہ دونوں میاں بیوی کراچی کے پوش علاقوں سے گاڑیاں چوری کرتے اور خود ہی ان کی نمبر پلیٹس تبدیل کردیتے تھے۔ واردات میں ناکامی کی  صورت میں نشہ پورا کرنے کیلئے گاڑیوں کی بیٹریاں چرا کر فروخت کردیا کرتے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…