منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صوبے بھر میں ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول فراہم کرنے پرپابندی،جو بھی پمپ پٹرول دے ان کیخلاف کیا کارروائی ہوگی؟عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پٹرول کی فراہمی پر پابندی لگا دی،جسٹس علی اکبر قریشی نے کہا بغیر ہیلمٹ پٹرول دینے والے پمپ سیل کر دیئے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطا بق جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ہیلمٹ پہننے سے سر پر چوٹ لگنے واقعات 90 فیصد کم ہوچکے ہیں لیکن اس

کے باوجود بعض مقامات پر ہیلمٹ پہننے کے فیصلہ پر من و عن عملدرآمد نہیں ہو رہا۔جسٹس علی اکبر قریشی نے حکم دیا کہ پنجاب بھر میں بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول فراہم نہ کیا جائے، شہریوں نے عدالتی فیصلے کو خوش آئند قراردیا ہے،لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل سوار کو پٹرول فراہم کرنے والے پمپس کو سیل کردیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…