حکومتی ارکان بھی اس سے نہیں بچ سکیں گے؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے بیان نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ میں ملوث حکومتی ارکان کا بھی احتساب ہوگا، دبئی میں جائیداد کی معلومات کے حوالے سے معاہدہ جنوری میں ہوگا، بیرون ملک بھیجے گئے غیر قانونی 11ارب ڈالرز کا سراغ لگالیا،بیرون ملک سے غیر قانونی رقوم کی واپسی شروع… Continue 23reading حکومتی ارکان بھی اس سے نہیں بچ سکیں گے؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے بیان نے ہلچل مچا دی







































