ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پہلے ساتھی کو پولیس سے چھڑایا پھر خود ہی قتل کر دیا گجرات میں قتل کی حیران کن واردات

datetime 28  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (نیوز ڈیسک)گجرات میں 5 ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کر کے وین کو روکر پولیس ٹیم سے اسلحے کے زور پر زیر حراست اپنا ساتھی چھڑا کر لے گئے اور پھر راستے میں پولیس سے چھڑائے گئے ساتھی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ گجرات کے علاقے وینس موڑ کے قریب پیش آیا جہاں تھانہ رحمانیہ کی پولیس وین ملزم عباس کا ریمانڈ لے کر واپس آ رہی تھی

کہ ایک سفید کار میں سوار ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کر کے اسے روکا اور اسلحے کے زور پر پولیس ٹیم سے اپنا ساتھی چھوڑا کر لے گئے اور راستے میں اپنے ساتھی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا۔پولیس کو ملزم عباس زخمی حالت میں موضع ساہیوال کے نزدیک ملا جسے ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس کی بھاری نفری نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…