بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

اللہ تعالی نے پاکستان کو بچانے کیلئے چیف جسٹس ،آرمی چیف اوروزیر اعظم عمران خان کو ایک ساتھ جوڑ دیا، آگے کیا ہونیوالا ہے؟روائیداد خان کا بڑا دعویٰ

datetime 29  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس وقت شدید سردی ہے لیکن سیاسی درجہ حرارت اپنے عروج ہے ،موجودہ صورتحال کے  تناظر میں سینئر سیاستدان روئیداد خان نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی پاکستان کو بچانا چاہتا ہے ۔ ہم نے ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی ۔وزیر اعظم ،آرمی چیف اور چیف جسٹس ایک پیج پر ہیں ۔یہ کمبی نیشن پاکستان کو بچانے کیلئے ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ زرداری جیل جائیگا ۔

پروگرام کے میزبان نے کہا کہ جیل میں تو ہر سہولت میسر ہے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب حالات بدل گئے ہیں۔زرداری نے لوٹ مار کی ہے یا نہیں آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے ؟آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے کہ زرداری کا ہاتھ صاف ہے یا نہیں ؟پیپلز پارٹی کے رہنما کیمرے کے سامنے آکر کہہ دیں کہ زرداری نے لوٹ مار نہیں کی ہے ،اعتزازاحسن ایسا کہہ دیں ۔۔۔لیکن ان میں ایسی جرات نہیں ہے۔سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کیخلاف جو پلندہ نکلا ہے کیا کوئی کہہ سکتا ہے کہ وہ بیچارہ معصوم ہے ؟

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…