پاکستان نے ملائیشیا سے اپنے شہریوں کیلئے 40ہزار نوکریاں مانگ لیں ،تمام نوکریاں کس شعبے کی ہیں؟فوادچوہدری نے بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملائشیا میں سکیورٹی گارڈ کی 40 ہزار نوکریاں ہیں جو پاکستانیوں کودینے کا کہاہے اداروں کوٹھیک کرنے کیلئے ملائشیا سے استفادہ کرناچاہتے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری: تفصیلات کے مطابق نجی نجی ٹی وی پروگرام مں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ملائشیا کے معاشی حالات مختلف نہیں ہیں ۔… Continue 23reading پاکستان نے ملائیشیا سے اپنے شہریوں کیلئے 40ہزار نوکریاں مانگ لیں ،تمام نوکریاں کس شعبے کی ہیں؟فوادچوہدری نے بڑی خوشخبری سنا دی