جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

کپتان کا مشن سندھ، اپنے کس وزیر کو اہم ترین ٹاسک سونپ کر سندھ بھیج دیا؟ بڑی خبر آگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو صوبہ سندھ کے حوالے سے خصوصی ٹاسک دے دیا ، وزیر اطلاعات کا دورہ سندھ متوقع ہے،وزیر اطلاعات ذوالفقار مرزا، امیر بخش بھٹو اور دیگر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ئو ں کا جعلی اکا ئو نٹس کیس کی مشترکہ تحقیقاتی

ٹیم میں نام آنے کے پیش نظر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری جلد سندھ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اطلاعات ذوالفقار مرزا، امیر بخش بھٹو اور دیگر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، فواد چوہدری جے آئی ٹی رپورٹ پر سیاسی رہنماں کو اعتماد میں لیں گے۔ فواد چوہدری وزیر اعظم کا خصوصی پیغام بھی سیاسی رہنما ئو ں کو پہنچائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…