منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف تو ویسے ہی بدنام ہو گئے، بھارتی وزیراعظم مودی نے بیرون ملک دوروں پر کتنے ہزار کروڑ روپے لگا دئیے جان کرآپ کو بھی یقین نہیں آئے گا، تفصیلات جاری

datetime 29  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بیرون ملک دوروں پر دو ہزار کروڑ سے زائد رقم خرچ کر ڈالی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ایوان میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں حکام نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات

جاری کر دیں۔رپورٹس کے مطابق 2014 سے2018 کے دووران بھارتی وزیر اعظم نے 55 ممالک کے دورے کیے جن میں سے کچھ ممالک کا ایک سے زیادہ مرتبہ دورہ بھی شامل ہے۔ان دوروں کیلیے چارٹرڈ طیاروں، عملے اور دیگر سفری ضروریات پر 2ہزار21 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…