بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ میں گورنر راج لگے گا یا نہیں؟ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

سکھر(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کے پاس صوبے میں گورنر راج لگنے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن ہفتہ کو گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کیلئے سکھر میں سرکٹ ہاؤس پہنچے۔اس موقع پر عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ

میرے پاس ایسی کوئی اطلاع نہیں کہ سندھ میں گورنر راج لگ رہا ہے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی میں کچھ افسوسناک واقعات ہوئے ہیں، جن پر قابو پالیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کچھ گرفتاریاں ہوئی ہیں۔گورنر سندھ نے کہا کہ عوامی نمائندے جو مینڈیٹ لے کر آئے ہیں، اسے پورا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…