منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایس ایچ او نے عمران کی میت کو غسل نہیں دینے دیا اور اب۔۔۔!!! زینب کے قاتل کے اہلخانہ فریاد لیکر سپریم کورٹ پہنچ گئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) قصور کی ننھی زینب کے قاتل مجرم عمران کے اہلخانہ انصاف کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے۔عمران کے اہل خانہ نے درخواست دی ہے کہ ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن وحید عارف نے گھر پر قبضہ کر لیا ہے اور جان سے مارنے

کی دھمکیاں دے رہا ہے۔عمران کی وفات پر ایس ایچ او نے میت کو غسل نہیں دینے دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ایس ایچ او سے گھر واگزار کروانے اور واقعہ کا نوٹس لے کر ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کا حکم دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…