منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کا کارکن مریم نواز کی گاڑی سے ٹکرانے کے بعد جوش میں کیا کرتا رہا؟

datetime 27  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے آنے والے شریف خاندان کے افراد سے اظہاریکجہتی کیلئے لیگی کارکن بھی کوٹ لکھپت جیل کے باہر پہنچے اور قیادت کے حق میں نعرے لگاتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر ، صاحبزادی مریم نواز اور بھتیجے حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل آمد کی اطلاع پر کارکن بھی کوت لکھپت

جیل پہنچ گئے لیکن انہیں نواز شریف سے ملاقات کیلئے جیل کے اندر جانے کی اجازت نہ مل سکی ۔ شریف خاندان کے افراد کی آمد پر کارکنوں کی جانب سے نوازشریف کے حق میں نعرے لگائے جاتے رہے ۔ اس دوران ایک کارکن مریم نواز کی گاڑی سے ٹکرا گیا تاہم کارکن نے جوش میں نواز شریف کے حق میں بھرپور نعرے لگائے جس پر مریم نواز نے ہاتھ ہلا کر اس کے نعروں کا جواب دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…