منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے اہم ادارے کے 18.3فیصد سرکاری حصص کی نجکاری کی منظوری د یدی ،مزید دواداروں کی بھی نجکاری کا فیصلہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس،ماڑی پیٹرولیم کے 18.3فیصد سرکاری حصص جبکہ بلوکی اور حویلی بہادر شاہ ایل این جی پاور پلانٹ کی نجکاری کا بھی فیصلہ کیاگیا ہے ۔بدھ کو وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی

کا اجلاس ہوا جس میں ماڑی پیٹرولیم کے 18.3فیصد سرکاری حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا، بلوکی اور حویلی بہادر شاہ ایل این جی پاور پلانٹ کی نجکاری کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ سروسز ہوٹل کی نجکاری کے حوالے سے کمپنیوں کا تنازعہ حل کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…