’’ایک بار کیا پھردوبارہ پاکستانی آرمی چیف کو جھپی ڈالوں گا‘‘ سدھو نے بھارت میں تنقید کرنیوالوںکیلئے پاکستان میں کھڑے ہو کر ایسا اعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ اگر سیاسی عزم ہو تو ہر گتھی سلجھ سکتی ہے، پاک بھارت سرحد کھل گئی تو 6 ماہ میں 6 سال جتنی ترقی ہوگی۔نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان اور بھارت کے… Continue 23reading ’’ایک بار کیا پھردوبارہ پاکستانی آرمی چیف کو جھپی ڈالوں گا‘‘ سدھو نے بھارت میں تنقید کرنیوالوںکیلئے پاکستان میں کھڑے ہو کر ایسا اعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے