منی بجٹ سے کون سے اہم وفاقی وزیر کی کمپنیوں کو فائدہ ہو گا، مفتاح اسماعیل نے انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا

23  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے غیر ضروری طور پر منی بجٹ پیش کیا اس سے صرف اسد عمر کی کمپنیوں کو فائدہ ہو گا ۔بدھ کے روز حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے منی بجٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل

نے کہا کہ سمجھ نہیں آ رہی کہ منی بجٹ کی کیا ضرورت تھی ٹیکس نادہندگان کو مراعات دی گئی ہیں انہوں نے الزام عائد کیاکہ اس منی بجٹ سے صرف ان کمپنیوں کو فائدہ ہو گا جن میں اسد عمر کام کرتے رہے ہیں جبکہ حکومت کو غریبوں کے لئے صابن، دالیں ، اور چینی سستی کرنی چاہئے تھی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…