جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا،باپ نے کپتان خریدا اور بیٹے نے پوری ٹیم خرید لی،ابھی تک علیمہ خان سے منی ٹریل کیوں نہیں مانگی گئی؟اہم سیاسی جماعت نے بڑے سوال اُٹھادیئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) بختاور بھٹونے کہاکہ میں الجھن اور حیرت کا شکار ہوں کہ ابھی تک علیمہ خان سے منی ٹریل کیوں نہیں مانگی گئی،علیمہ خان سے ان کی جائیداد اور کمپنیوں کو کیوں نہیں پوچھا جا رہا،مزید حیران ہوں کہ بی آر ٹی پشاور بنا کسی میگا منی لانڈرنگ سکینڈل ایک کھرب پر کیسے پہنچی،تحریک انصاف الیکشن کمیشن کے سامنے فارین فنڈنگ کیس سے کیسے بھاگ گئی.وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر بیان بختاور بھٹو نے کہاکہ حیران ہوں کہ بنی گالہ کیسے خریدا اور

بنایا گیا۔کیسے بنی گالہ کی تزئین و آرائش اور بار بار مرمت کیسے ہوئی، حیران ہوں کہ بلین ٹری سونامی میگا کرپشن سکینڈل عدالت میں کب پیش ہوگا۔چھ عشاریہ تین ملین ڈالر میں کرکیٹ ٹیم خریدی گئی۔کرکٹ ٹیم خریدنے والے سے منی ٹریل کیوں نہیں مانگا گیا۔باپ نے کپتان خریدا اور بیٹے نے پوری ٹیم خرید لی۔کراچی کی بلدیاتی ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی سب کچھ گنوا چکی ہے اورالجھن اور حیرت کی شکار ہوں کی پی ٹی آئی اب تک اپنے مینڈیٹ کو جائز سمجھ رہی ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…