لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ ، پنشن اور الانسز کی ادائیگی 31دسمبر کو کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ یکم جنوری 2019 کو بینکوں کی چھٹی کے پیش نظر کیا گیا،محکمہ خزانہ پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل اور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسروں کو اس سلسلے میں مراسلہ جاری کر دیا۔
سرکاری ملازمین کو تنخواہیں، پنشن اور الاؤنسزقبل از وقت دینے کا اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
میری بیٹی نے 15 برس کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی تھی: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا انکشاف
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
مسلمان ہوں، لیکن ہم نماز نہیں پڑھتے : شبانہ اعظمی انٹرویو میں کھل کر بول پڑیں



















































