فرینڈزآف پاکستان کی کوششیں کامیاب، یورپین پارلیمنٹ نے آسیہ بی بی کیس کے حوالے سے اپنا فیصلہ تبدیل کرلیا
سٹراسبرگ (آن لائن) یورپین پارلیمنٹ نے آسیہ بی بی کیس کے حوالے سے رواں ہفتے ہونے والی پارلیمانی بحث ملتوی کردی۔ اس بات کا اعلان گزشتہ روز یورپین پارلیمنٹ کے صدر انتو نیو تاجانی نے پارلیمنٹ کے سٹراس برگ میں جاری اجلاس میں فرینڈز آفپاکستان گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سجاد کریم ایم ای پی کی… Continue 23reading فرینڈزآف پاکستان کی کوششیں کامیاب، یورپین پارلیمنٹ نے آسیہ بی بی کیس کے حوالے سے اپنا فیصلہ تبدیل کرلیا