شیخ رشید ملک دشمن ،کفن چوراور قوم کا غدار ہے ،عمران خان کو ٹانگہ پارٹی کہنے والا اب کیا کررہاہے؟راناثناء اللہ نے سنگین الزام عائد کردیا
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما ورکن اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہاکہ شیخ رشید اپنی تقاریر، زبان اور رویے سے ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی راناثنااللہ نے وزیرریلوے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی… Continue 23reading شیخ رشید ملک دشمن ،کفن چوراور قوم کا غدار ہے ،عمران خان کو ٹانگہ پارٹی کہنے والا اب کیا کررہاہے؟راناثناء اللہ نے سنگین الزام عائد کردیا











































