ایس پی طاہر داوڑ کا افغانستان میں مبینہ قتل،وزیرمملکت داخلہ شہر یار آفریدی نے وضاحت کردی
اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر لاپتہ ایس پی طاہر داوڑ کے افغانستان میں مبینہ قتل کی تصاویر پراپنے رد عمل میں کہا ہے کہ طاہر داوڑ کا معاملہ حساس ہے اس پر بات نہیں کرسکتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو وفاقی… Continue 23reading ایس پی طاہر داوڑ کا افغانستان میں مبینہ قتل،وزیرمملکت داخلہ شہر یار آفریدی نے وضاحت کردی