منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

حیرت انگیز مماثلت ! قائد اعظم ؒ سے متعلق وہ 3تاریخیں جوہمیشہ ایک ہی روز آتی ہیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) حیرت انگیز مماثلت ! بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے متعلق 3تاریخیں ہمیشہ ایک ہی روز آتی ہیں،14اگست کو جو دن ہو گا وہی قائد اعظم ؒ کی پیدائش اور وفات کا ہوتا ہے۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا یوم پیدائش 25دسمبر،یوم وفات11ستمبرجبکہ پاکستان کا یوم آزادی14اگست کو ہوتا ہے سب سے پہلے 14اگست آتا ہے اس روز جو دن ہو گا11ستمبراور25دسمبر کو بھی وہی دن ہو گا ایسا ہر سال ہوتا ہے۔مثال کے طور

پرسال2018ء میں14اگست کو منگل کا دن تھا جبکہ11ستمبر منگل کا دن تھا اور25دسمبر کو بھی منگل کا ہی دن ہوگا۔سال2017ء میں بھی بانی پاکستان کا یوم پیدائش 25دسمبر،یوم وفات11ستمبراوریوم پاکستان14اگست ایک ہی دن یعنی پیر کا روز تھا۔سال2017ء میں14اگست کو پیر کا دن تھا جبکہ11ستمبر پیرتھا اور25دسمبر کو بھی پیرکا ہی دن تھا۔سال2019ء میں بھی بانی پاکستان کا یوم پیدائش 25دسمبر،یوم وفات11ستمبراوریوم پاکستان14اگست ایک ہی دن یعنی بدھ کا روز ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…