منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے ٹیچر اور ایچی سن کالج لاہور کے  پروفیسر مولن نے انہیں کیا پیغام جاری کردیا؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے استاد اور ایچی سن کالج لاہور کے پروفیسرمولِن نے انہیں پیغام دیا ہے کہ اپنے مقصدکے حصول کے لیے تمام توانائی خرچ کر ڈالو، اور ثابت قدم رہو۔وزیراعظم عمران خان کے فیس بک اکاؤنٹ

سے جاری ہونے والی مختصر دورانیے کی ویڈیو میں پروفیسرمولِن نے کرسمس کے موقع پر خصوصی پیغام دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر مقصد کے حصول کے دوران سیاسی یا مذہبی محاذ سے مخالفت کا سامنا ہو تو بھی اپنے مقاصد میں ثابت قدم رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…