ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صنم بھٹو کا پیپلز پارٹی کی احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے سے انکار ، جانتے ہیں پارٹی قیادت کسے سونپنے کی خواہش کا اظہار کردیا؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کی احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے سے صنم بھٹو نے انکار کر دیا ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو کو دیار غیر سے بلوا کر کہا گیا کہ وہ نیب اور حکومت کے خلاف تحریک میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے قیادت کریں،جس پر صنم بھٹو نے اپنے بھانجوں اور دیگر رشتہ داروں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ کسی صورت بھی سیاست میں نہیں آنا چاہتیں اور انکی خواہش ہے کہ یہ قیادت

فریال یا بلاول ہی کریں اور میری خواہش ہے کہ شہید رانی کے ویژن اور سوچ پر پارٹی کام کرے میری دعائیں ساتھ ہونگی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم بھٹو نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ اپنی فیملی سے مشورہ کرکے حتمی جواب دیں گی لیکن یہ بات اٹل ہے کہ صنم بھٹو کو سمجھ آچکی ہے کہ محترمہ شہید بے نظیر بھٹو اور انکی بہن کا سہارا لیکر اس تحریک کو چلانے کی جو کاوش ہے اور اس کے سیاسی مقاصد سے بھی وہ بخوبی آگاہ ہیں اور وہ کسی صورت ایسے عمل کا حصہ نہیں بنیں گی۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…