بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

چندہ چوری کرنے والے کوعوام لیڈرنہیں مانتے‘ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان، علیم خان اورترین کوپیش کریں‘پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان، علیم خان اورترین کوپیش کریں‘،چندہ چوری کرنے والے کوعوام لیڈرنہیں مانتے‘ عمران خان جعلسازی کرکے اقتدار میں آئے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ وہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو رہے ہیں ’پیپلزپارٹی کو ہر دور میں انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے مگرہم مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان،

علیم خان اورترین کوپیش کریں،میثاق جمہوریت سے تکلیف کیوں ہے؟ ہمیں پتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سب کااحتساب قبول،انتقام کی مزاحمت کرینگے،ان کا کہناتھا کہ سازشی اورلیڈرمیں فرق ہوتا ہے،چندہ چوری کرنے والے کوعوام لیڈرنہیں مانتے،ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان جعلسازی کرکے اقتدار میں آئے اور چار ماہ میں تحر یک انصاف کی تبدیلی سر کارنے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے مہنگائی اور بے روزگاری جیسے مسائل میں خطر ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اس سے بڑی انکی ناکامی کیا ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…