سلیم صافی کو جارحانہ انداز مہنگا پڑ گیا، انٹرویو کے دوران وزارت اطلاعات کو وزارت فضولیات کہنے پر فواد چودھری نے ایسا جواب دے دیا کہ عمر بھر یاد رکھیں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے گزشتہ روز معروف صحافی سلیم صافی کے پروگرام میں ایسا جواب دے دیا کہ وہ بے بس ہو گئے، فواد چودھری شروع دن سے ایسا بولتے ہیں کہ وہ مخالفین کے چھکے چھڑا دیتے ہیں اور ان کے اسی انداز نے انہیں وزارت اطلاعات دلائی… Continue 23reading سلیم صافی کو جارحانہ انداز مہنگا پڑ گیا، انٹرویو کے دوران وزارت اطلاعات کو وزارت فضولیات کہنے پر فواد چودھری نے ایسا جواب دے دیا کہ عمر بھر یاد رکھیں گے