منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

آخری بار جب اپنی والدہ کو دیکھا تو وہ کفن میں تھیں،آخری مرتبہ جب والد کو دیکھاتو ۔۔۔! طویل عرصے کے بعد مریم نواز پھر ٹوئٹر پرمتحرک،اہم پیغام دے دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز نے اپنے والد اور والدہ کے لئے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری بار میں نے جب اپنی والدہ کو دیکھا تو وہ کفن میں تھیں اورآخری مرتبہ جب میں نے اپنے والد کو دیکھاتو وہ میری والدہ کلثوم نواز کے ساتھ مسکرا رہے تھے، اللہ ان دونوں

پر اپنی رحمت فرمائے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوےئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ آخری مرتبہ جب میں نے اپنی والدہ کو دیکھا تو وہ کفن میں تھیں اور آخری مرتبہ جب میں نے اپنے والد کو دیکھا تو وہ میری والدہ کے ساتھ مسکرا رہے تھے اللہ تعالیٰ ان دونوں پر اپنی رحمت فرمائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…