فیصل رضا عابدی کو بڑی خوشخبری مل گئی

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  21:48

راولپنڈی(این این آئی) پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کر دیا گیا فیصل رضا عابدی کو توہین عدالتکیس میں گرفتار کیا گیا تھا عدلیہ اور ججز کی توہین کرنے پر اسلام اباد کے تھانہ میں فیصل رضا عابدی کے خلاف مقدمات بھی درج کئے گئے تھے

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بلیک سٹارٹ

آپ بجلی کے تازہ ترین بریک ڈائون کو سمجھنے کے لیے گاڑی کی مثال لیں‘ گاڑی کو انجن چلاتا ہے لیکن ہم انجن کو سٹارٹ کرنے کے لیے اسے بیٹری کے ذریعے کرنٹ دیتے ہیں‘ بیٹری کا کرنٹ انجن کو سٹارٹ کر دیتا ہے اور انجن سٹارٹ ہو کر گاڑی چلا دیتا ہے‘ آپ اب فرض کیجیے انجن راستے میں ....مزید پڑھئے‎