بدترین لوڈشیڈنگ،پاکستان بھر میں ہیجان کی کیفیت بر پا ہوگئی ،ملک کے بیشتر علاقے اندھیروں میں ڈوب گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر میں طلب سے زیادہ بجلی سسٹم میں موجود ہونے کے باوجود ٹرانسمیشن لائنوں نے اضافی لوڈ برداشت نہ کرکے ملک بھر میں ہیجان سی کیفیت بر پا کر دی ۔اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ٹرانسمیشن لائنوں نے ٹرپ کر کے اندھیروں میں دھکیل دیا ۔وزارت بجلی کے ترجمان ظفر یاب… Continue 23reading بدترین لوڈشیڈنگ،پاکستان بھر میں ہیجان کی کیفیت بر پا ہوگئی ،ملک کے بیشتر علاقے اندھیروں میں ڈوب گئے











































