پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بیٹھ میرے پائوں میں بیٹھ کر معافی مانگ ورنہ۔۔۔!! اسلحے کے زور پر لڑکی کو تشدد اور فحش گالیاں دینے والا یہ غنڈہ کون ہے؟ ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ آپ بھی کانپ کر رہ جائینگے

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)ٹائیگر سٹوڈنٹس فیڈریشن کے آڑ میں جرائم پیشہ افراد سرگرم، خواتین پر تشدد اور فحش گالیاں دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکا ہاتھ میں پسٹل اٹھائے ایک خاتون پر تشدد کر رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اس نوجوان کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگتے

ہوئے کہہ رہی ہے کہ میں نے آپ کو گالیاں نہیں نکالیں جس پر وہ نوجوان اس خاتون کو اپنے پائوں میں بیٹھ کر معافی مانگنے کا کہتا ہے اور ساتھ ہی پسٹل کا بٹ اس کے پیٹ پر مار کر فحش گالیاں نکالتے ہوئے انہیں جسم فروش خواتین کیلئے استعمال کئے جانے والے مخصوص گالی نما لفظ سے پکارتا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک سائٹ پر دی گئی تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو میں موجود نوجوانوں کا تعلق ٹائیگر سٹوڈنٹس فیڈریشن نامی آرگنائزیشن سے ہے جو کہ نوجوانوں پر مشتمل ہے اور ان لڑکوں کے نام واصف عباسی ، نصیر عرف ہنی کلر، وقاص عرف قصی ٹائیگر، ابو بکر عرف تین سو دوہیں۔ یہ نوجوان راولپنڈی اسلام آباد میں سرگرم ہیں اور یہ ٹائیگر سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نام پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ان نوجوانوں میں سے ابو بکر اور وقاص عزیز پروکلا پر حملے کا مقدمہ بھی درج ہے جس کی ایف آئی آر نمبر 318/18بتائی جارہی ہے۔ ان کے حملے میں وکلا شدید زخمی ہو گئے تھے۔ تاحال مقدمہ کے اندراج کے باوجود ان کے خلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی عمل میں نہیں لا ئی جا سکی۔ ان کے حملے میں وکلا شدید زخمی ہو گئے تھے۔ تاحال مقدمہ کے اندراج کے باوجود ان کے خلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی عمل میں نہیں لا ئی جا سکی۔ویڈیو میں خاتون پر تشدد کرنیوالے لڑکے کا نام واصف عباسی ہے جو کہ 6thروڈ راولپنڈی کا رہائشی ہے جو کہ عمیر پلازے میں ایک موبائل شاپ بھی چلاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…