ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار بغیر پروٹوکول شاپنگ کرنے گلبرگ پہنچ گئے، شہری وزیراعلیٰ کوا پنے درمیان دیکھ کر حیران ،سیلفیاں بناتے رہے

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بغیر پروٹوکول شاپنگ کرنے گلبرگ پہنچ گئے، شہری وزیراعلیٰ پنجاب کوا پنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے اور ان کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

حکومتی امور نمٹانے کے بعد رات کے وقت بغیر پروٹوکول گلبرگ پہنچ گئے اور اپنے لئے گرم ملبوسات خریدے۔ مرد و خواتین شہری وزیر اعلیٰ پنجاب کو بغیر پروٹوکول اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے اور ان کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…