بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

امریکی سیاح کراچی کے بن کباب کا دیوانہ ہو گیا، ویڈیونے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی 

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)امریکی سیاح مارک ویئن نے پاکستان کے مزیدار کھانوں کے ذائقے کے بارے میں جاننے کے لئے سفر شروع کیا تو کئی شہروں سے ہوتا ہواروشنیوں کے شہر کراچی تک آ پہنچا ۔مارک ویئن نامی سیاح کراچی پہنچاتو کئی مزیدار کھانے کھائے وہیں کراچی کے اسٹریٹ فوڈ میں سب سے منفرد اور مزیدا دبن کباب کو پایا۔امریکی سیاح کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ،ویڈویو کے مطابق مارک نے نا صرف بن کباب بننے کا پورا طریقہ

دیکھا بلکہ گرما گرم بن کباب کھا کر اپنی انگلیاں چاٹنے پر بھی مجبور ہو گیا۔مارک کونا صرف کراچی کے کھانوں اور ذائقے نے بے حد متاثر کیابلکہ مقامی افرا دکی مہمان نوازی نے بھی اسے حیران کر دیا۔مارک نے ایک ایک لقمہ نہایت لطف اندوز ہو کر کھایا اورذائقے کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا۔امریکی سیاح کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور جس نے بھی کراچی کی سیر پر مبنی یہ دلچسپ ویڈیو دیکھی ،سراہے بغیر نہ رہ پایا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…