معروف عالم دین مولانا حافظ محمد نصیب مینگل اور مولانا سیف اللہ کو درجنوں مسلح افراد نے گھر میں گھس کرپراسرار طور پراغواء کرلیا
کراچی(این این آئی)جامعہ اسلامیہ منبع العلوم منگھوپیر میں علما کرام کا نمائندہ اجلاس جمعیت علما اسلام کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان کی صدارت میں منعقد ہوا.اجلاس میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جامعہ منبع العلوم کے مہتمم مولانا حافظ محمد نصیب مینگل اور ناظم مولانا سیف اللہ کو پراسرار طور پر درجنوں… Continue 23reading معروف عالم دین مولانا حافظ محمد نصیب مینگل اور مولانا سیف اللہ کو درجنوں مسلح افراد نے گھر میں گھس کرپراسرار طور پراغواء کرلیا







































