جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خلیل اور نبیلہ کے بچ جانے والے بچے اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جان کر آپ کے بھی آنسو نکل جائینگے

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این)سانحہ ساہیوال میں زخمی بچوں کے ماموں نے کہا ہے کہ بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،بچوں سے اس واقعے سے متعلق کوئی بات نہیں کررہے۔تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیرعلاج بچوں کے ماموں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،بچے بات کرنے کی حالت میں بھی نہیں ہیں،بچوں سے اس واقعے سے متعلق کوئی بات نہیں کررہے،انہوں نے کہا کہ زخمی بچوں کی زندگیاں خطرے سے باہرہیں۔دریں اثنا ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی

میں جاں بحق ہونیوالوں کی ابتدائی پورسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق والدہ نبیلہ بی بی کو 4 گولیاں لگیں، والد خلیل کو 13 گولیاں لگیں، 13 سال کی بچی اریبہ کو 6 گولیاں لگیں، کار ڈرائیور ذیشان کو 10 گولیاں ماری گئیں۔ دوسری جانب ساہیوال مبینہ آپریشن میں شریک پولیس اہلکاروں کو لاہور منتقل کر دیا گیا، جے آئی ٹی جلدبیانات قلمبند کرے گی۔ ساہیوال واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کے لاہور تھانے میں درج ہو گا۔ معاملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…